انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا

نیویارک (پی این آئی)معروف عالم دین علامہ رضاءالدین صدیقی نیویارک میں انتقال کرگئے۔وہ دل کے آپریشن کے بعد صحت یاب نہیں ہوسکے، انکی تدفین بھیرہ شریف میں ہو گی۔       وہ معروف عالم دین اور “زاویہ انٹرنیشنل” کے سربراہ تھے۔فیملی ذرائع کے مطابق […]

نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی عدلیہ اور پارلیمنٹ آمنے سامنے ہیں ، اس صورتحال […]

پیپلزپارٹی کی دھاندلی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی ) پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی دھاندلی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیالے پولیس اہلکار پورا کتابچہ بیلٹ باکس میں ڈال رہے تھے، الیکشن کمیشن، پولیس، پی […]

پاکستان میں پھر زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان میں پھر زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس۔۔ بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر لندن میں تین گاڑیاں رجسٹرکروالی گئیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوازشریف آفس کے ترجمان کاکہناہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا مقصدجرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا […]

پی ٹی آئی ریلی میں شریک فوجی افسر کی بیوی کو بھی گرفتار کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس دوران خواتین سمیت متعدد کارکن گرفتار کرلیے گئے۔ View this post on Instagram A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti) انتظامیہ نے دفعہ […]

تحریک انصاف میں شمولیت نہ کرنے کیلئے کس نے دبائو ڈالا؟ پرویزالٰہی کا پہلی بار انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی ۔پرویز الہیٰ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارا عزت احترام […]

پنجاب میں سیاسی میں ہلچل، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹیں گرادیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماوں نے ہفتہ کے روز یہاں مخدوم ہاوس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا […]

ٹویٹر پر پاکستانی اداروں کیخلاف ٹویٹس کرنیوالے شخص نے اعتراف کرلیا، تعلق کس جماعت سے نکلا؟

راولپنڈی (پی این آئی) دبئی سے پاک فوج کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنیوالے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکر کا اعترافی بیان سامنے آگیا ہے جس میں اس نے معافی بھی مانگ لی۔ پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والا دبئی میں مقیم […]

مسافر کوچ کھائی میں جاگری ،قیمتی جانی نقصان

سوات (پی این آئی)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کیمارئی میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سوات پولیس کے مطابق مسافر کوچ بنوڑی سے مینگورہ شہر جا رہی تھی کہ کیمارئی کے مقام پر ڈرائیور […]

close