الیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، نااہلی کی مدت پانچ سال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے انتخابی قانون 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کر لیا۔ اتوار کو تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے سینیٹ سے منظور کردہ صورت میں انتخابی قانون 2017 میں مزید ترمیم […]

چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

سوات (پی این آئی) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی […]

جناح ہسپتال میں نوجوان ٹک ٹاکر لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والے لڑکے اور لڑکی کی شناخت ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پولیس اور ہسپتال حکام کے مطابق ہفتہ کو ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی کے بنگلے میں سماجی تقریب میں ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ 21 سالہ شادی شدہ لڑکی (عائشہ […]

پنڈی، اسلام آباد، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ […]

’دو بچوں کی اپنے والدین سے وزیراعظم بنانے کی فرمائش‘

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک ایک نیاگروپ بنائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کاگھرخالی ہوجائے گا۔ایک انٹر ویو میں فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینے والے ہوں گے لیکن لینے […]

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا۔ […]

پنجاب میں ڈیرے، انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری

لاہور(پی این  آئی) پی پی کے شریک چیئر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اسکے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق […]

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں […]

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے کونسا قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین سے تحفے میں ملی قیمتی گھڑی ملی تھی جو انہوں نے توشہ […]

پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا۔۔۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گویا کا انتقال ہو گیا۔ نکولائی گویا ایک تجربہ کار پیشہ ور سفیر تھے، پاکستان رومانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انہیں یاد رکھا جائے گا۔ ترجمان دفتر […]

پاکستان میں پھر شدید زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے

شانگلہ (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا، ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے کے […]

close