وزیر اعظم بننے دیں یقین دلاتا ہوں کسی کیخلاف کارروائی نہیں کروں گا، مذاکرات صرف آرمی چیف سے ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنا دیں یقین دلاتا ہوں کسی کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا۔مذاکرات صرف آرمی چیف سے کروں گا وزیر اعظم شہباز شریف سے نہیں۔ نجی […]

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اوربڑی وکٹ گر گئی، صوبائی جنرل سیکرٹری نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سکھر میں پی ٹی آئی مشکلات کا شکار ہے،پارٹی کے سینئر رہنما مبین جتوئی نے تحریک انصاف کے عہدے سے […]

عدالت کا علیمہ خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔اے ٹی سی لاہور میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔علیمہ خان نے تھانہ سرور روڈ میں جناح ہائوس […]

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی فلکیاتی مرکز کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ 28جون کو ہونا ممکن نہیں ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی فلکیاتی ادارے نے ذی الحج 1444 ہجری کے چاند سے متعلق […]

فرانس میں جنرل باجوہ کی ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت ہوگئی، تصویر بھی منظرعام پر

لاہور (پی این آئی )کچھ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ پیرس میں افغان شہری نے شدید بدتمیزی کی اور ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی ۔ اس حوالے سے اہم اطلاعات سامنے آئیں ہیں کہ قمر جاوید باجوہ کیساتھ […]

فیصلہ ساز تو “وہ” ہیں، حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا کیا فائدہ؟ عمران خان اپنے مؤقف پر قائم

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کے پاس کچھ اختیار ہی نہیں ان کے ساتھ کیا بیٹھوں؟۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر جب اُن سے […]

شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے وعدہ سچ کر دکھایا، روسی تیل سے لدا جہاز کراچی پہنچنے پر مریم اورنگزیب کا خراج تحسین

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا۔۔۔ روس سے رعایتی قیمت پر خام تیل کا بحری جہاز […]

جہانگیر ترین کی پارٹی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کیا امکان ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے سابق انتہائی قریبی دوست اور استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔۔۔۔ گزشتہ رات […]

13سے 16جون تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار اور میرپور خاص میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔       محکمہ […]

استحکام پاکستان پارٹی میں کن لوگوں کو شامل کیا جائیگا؟ عون چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما عون چوہدری نے سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان پارٹی رکھنے سے متعلق وضاحت کی ہے۔         چند روز قبل جہانگیر ترین نے لاہور میں ایک تقریب […]

close