پی ٹی آئی کی 2 اور اہم ترین وکٹیں گر گئیں

سرگودھا (پی این آئی) فیصل فاروق چیمہ اورعلی عزیزجی جی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ علی عزیز جی جی نے کہا کہ 9 مئی کےواقعات کی ایک بارپھرمذمت کرتاہوں،ان واقعات میں ملوث عناصرکوقانون کےمطابق سزادی جائے۔     تفصیلات کے […]

استحکام پاکستان پارٹی بھی عدم استحکام کا شکار، ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے حمزہ کرامت نے پارٹی چند دن بعد ہی چھوڑ دی.بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی آغاز میں ہی عدم استحکام کا شکار ہو گئی۔   […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات ختم نہ ہوسکے، بجٹ سمیت کن کن معاملات پر پیپلزپارٹی کو تحفظات ہیں؟ اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومتی اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بعض معاملات پر اپنے اختلافات ختم نہ کر سکیں۔       سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ […]

روسی تیل آگیا، تیل قیمتوں میں کب سے ریلیف ملے گا؟ وزیر مملکت پیٹرولیم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاکہ روس سے آنےوالا پہلا جہاز لنگر انداز ہو چکا ہے،جہاز کو آف لوڈ کرنے میں 3 دن لگ جائیں گے۔     نجی ٹی وی چینل کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک […]

دوبارہ اقتدار میں آیا تو کیا کروں گا؟ عمران خان نے کمرہ عدالت میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے لاہور سے اسلام آباد آئے۔ انہوں نے عدالت میں صحافیوں سے گھر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عدالت کا چکر نہیں لگا رہا، […]

طارق بشیر چیمہ ق لیگ سے ناراض ہوگئے؟ چوہدری سرور نے خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور کا کہنا ہے طارق بشیر پارٹی سے ناراض نہیں ہے۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان میں […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے خلاف قرارداد پیش کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے خلاف قرارداد پیش کردی،انہوں نے کہا کہ ایک جماعت اور اس کے قائد نے 9 مئی کو تمام حدود پار کردیں،دنیا بھرمیں فوجی تنصیبات پر حملہ ہوتوکاروائی فوج کا […]

مبارک ہو شاہ صاحب آپ چئیرمین پی ٹی آئی بننے جارہے ہیں، صحافی کی بات سن کر شاہ محمود قریشی نے کیا کہا؟

لاہور ( پی این آئی ) پارٹی چیئرمین بنائے جانے کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے ردعمل دے دیا۔شاہ محمود قریشی سے صحافی نے کہا کہ مبارک ہو آپ چئیرمین بننے جا رہے ہیں۔جس پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں جہاں ہوں […]

سمندری طوفان بائپر جوئے پاکستان سے کب ٹکرائے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی ) سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کا رخ […]

پاکستان استحکام پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان، صدر اور سیکرٹری جنرل کون ہوگا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ ہفتے تشکیل دی گئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو صدر مقرر کیا ہے۔         پیر کو ایک ٹویٹ میں […]

close