کرپشن کیس، چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج

لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔ […]

پرندے گھونسلے بدلنے لگے، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔۔۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان […]

عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید دبائو کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ […]

آخر کار سفر اختتام کو پہنچا، پی ٹی آئی چھوڑنے پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کا تبصرہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل دیا ہے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان […]

9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا تکریم شہداء کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں،86 ہزار سے زائد قربانیوں کی وجہ سے ملک میں امن و استحکام آیا مگر جو کچھ 9 […]

شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خود کش حملے کے باعث دو جوانوں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے دتہ […]

کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش ہو گیا

گجرات(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے 9 مئی کے واقعات […]

خان صاحب گوشہ نشینی میں چلے جائیں اور پارٹی قیادت شاہ محمود قریشی کو دیدیں، مشورہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ آج بھی خان صاحب سے درخواست کی جاسکتی ہے کہ وہ گوشہ نشینی میں چلے جائیں، اللہ اللہ کریں، درود شریف پڑھیں اور شاہ محمود قریشی کو موقع […]

اسد عمر جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر کیوں روانہ ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے مرکزی گیٹ سے […]

نئی سیاسی جماعت کے قیام کا امکان، جہانگیر ترین کیساتھ کتنی سیاسی شخصیات جاملیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئرسیاستدان جہانگیر ترین سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے،20 سے زائد اہم شخصیات نے ملاقات کی، نااہلی ختم کرانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی فارورڈگروپ بننے کو تیارہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین […]

جمہوریت کو بچائیں، عمران خان کا سپریم کورٹ کے ججوں سے مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے ججز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہمارے لیے آخری امید ہیں کیونکہ قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے جانتا ہوں ججوں میں اختلاف رائے […]

close