لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم کی آفر ملنے کے سوال پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ میں پنجاب میں ہی بہتر ہوں۔ محسن نقوی نے نواز شریف انٹرچینج بیدیاں روڈ کا دورہ کیا […]
بہاولپور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس شاہ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی پی او بہاولپور کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں منشیات کے 113 ریکارڈ یافتہ طلبا زیر تعلیم […]
پشاور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی 2 اہم وکٹیں گرا دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنما ملک واجد […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں واقع ڈیفنس ویو اپارٹمنٹ سے گزشتہ دنوں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت ہوئی تھی اور ان کی موت کے وقت ایک خاتون بھی ان کے ساتھ فلیٹ میں موجود تھی۔ اس خاتون اور ان کے شارق جمال […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان […]
اسلام آباد ( پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سینئر رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔میاں اسلم اقبال، مراد سعید ، فرح حبیب، حماد اظہر،علی امین گنڈا پور سمیت 22 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے آفس پیش ہوئے جہاں انہوں نےسائفر کے معاملے پر جے آئی ٹی کے سوالوں کے جواب دئیے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو […]
کراچی( پی این آئی) سابق وزیراعلی سندھ اورپی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات سے قبل سندھ میں سیاسی صف بندیاں عروج پر ہیں۔ پیپلزپارٹی میں جی ڈی اے ایم این اے غوث بخش مہرکے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم سے متعلق ہمارے ساتھ کوئی نام شیئر نہیں ہوا، نگران وزیراعظم فائنل کرنے کی خبریں جعلی ہیں۔ نگران وزیراعظم سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کےلیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور […]
پشاور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپر کے مطابق پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رنگ روڈ دوران پور کے قریب پیش آیا۔ پبلک سروس کمیشن کے شعبہ امتحانات کے ڈائریکٹر ارشد خان […]