2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اپنی قیادت سے مشاورت سے 2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ حکومتی اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کا نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق تنازعہ کھڑا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تاریخ گزر جانے کے باوجود حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا۔ جس کے باعث کئی شہروں […]

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کی درخواست منظور

اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری کی حاضری سے استثنی کی درخواست مشروط بنیادوں پر منظور کرلی۔سابق وفاقی وزیر کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی […]

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے پاس کون سا کارڈ ہونا لازمی ہے؟ خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) نادرا نے ایئرلائنز کی انتظامیہ کو بیرون ملک جانے والے مسافروں کے پولیو کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کیا گیا ہے۔حکومتی احکامات […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں وڈیوز اور منشیات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائرکی۔ ایف آئی اے،آئی جی اورنگراں وزیراعلی […]

معصوم گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ تشدد کیس، چیف جسٹس پاکستان سے سوموٹو نوٹس کی اپیل کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کے حوالے سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی، آئندہ 48 گھنٹے اہم

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا […]

الیکشن کمیشن نے کس کس وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا؟ خط لکھ ڈالا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاست میں ملوث خیبرپختونخوا کے نگران وزرا ،معاونین اور کو ہٹانے کی درخواست کردی۔ نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنا یا کہ کمیشن کے نوٹس میں آیا ہے کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم […]

آئندہ حکومت بھی میری ہے ، اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرلو،عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو یہ بات کہی تو جنرل باجوہ کا کیا ردعمل تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اپنے کام میں انکشافات

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے اپنے جنگ نیوز میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں مسلم لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے استعفے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وجود میں آنے کے حالات پر تفصیلی […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست مقرر ہو گئی ہے ، نگران وزیراعظم کیلئے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق […]

close