پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)شہر لاہورکے تمام ریجنل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا۔ آن لائن تجدید کیلئے 1000 روپے اضافی فیس مقرر کر دی گئی ہے،معمول کے پاسپورٹ کیلئے اب 3 کی بجائے 4 ہزار روپے فیس جمع […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں ۔۔۔۔ کورکمیٹی ممبر و صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق امیدوار تحصیل شاہ عالم نے تحریک انصاف چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ کیس، عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی۔۔ سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خان کیس سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد […]

پرویز خٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے پہلے جلسے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز نے 19 اگست کو نوشہرہ میں جلسہ عام سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پرویز خٹک کی صدارت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی منشور اور […]

باجوڑ دھماکے میں 7بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی جاں بحق، جلسے میں کیوں گیا تھا؟ رُلا دینے والی تفصیلات آگئیں

باجوڑ (پی این آئی) باجوڑ میں ہونے والے دھماکے میں پانچ بچے بھی جاں بحق ہوئے جن میں سے ایک 7 بہنوں کا اکلوتا بڑا بھائی 12 سالہ ابوذر بھی تھا جو گھر کے معاشی حالات دور کرنے کے لیے چپس فروخت کرتا تھا، وہ […]

وہ صوبہ جہاں سیاسی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی

پشاور (پی این آئی) وہ صوبہ جہاں سیاسی اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی۔۔ خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکے کے بعد صوبے بھر میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے […]

کن کن پیپلزپارٹی رہنمائوں کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیا جائیگا؟ فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ الیکشن میں بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یہ فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں […]

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 1 سال میں آٹا 100 فیصد سے زائد مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خوراک کی اشیاء میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آٹا 13 جماعتوں کی وفاقی حکومت کے 1 سال میں ناصرف […]

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا پارٹی سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا، پرچم بھی لہر ادیا

پشاور (پی این آئی) صوبائی دارلحکومت کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کا پارٹی سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے جبکہ عمارت پر پارٹی کا پرچم بھی لہرا دیا گیا ہے۔ سابق ایم این اے حاجی شوکت علی اور سابق صوبائی وزیر اشتاقی […]

پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ وزیر […]

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہوگیا، الیکشن رواں سال نہ ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی )ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا ہے اور نگران حکومت کے وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے لیکن آج حکومت نے اچانک پٹرولیم مصنوعات کی […]

close