اسلام آباد (پی این آئی ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 12 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا ، ریسکیو حکام کے مطابق 10 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار، سید ذوالفقار علی شاہ اور عثمان تراکائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق و زیردفاع پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر قبضہ کرنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک الیکشن کمیشن […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی گزشتہ رات بھی ممکن نہ ہوسکی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ رات کو عدالتی عملہ چوہدری پرویز الہٰی کی روبکار لے کر جیل پہنچا تو پرویزالہٰی کے وکیل […]
نوشہرہ(پی این آئی)سابق رہنما پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں اور اب میرا اس جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلی ترجیح اب اپنی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری دوبارہ […]
لاہور(آئی این پی)پرویز الہی کی رہائی کے معاملہ پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی رہائی سے معذرت کر لی۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے اس سلسلہ میں اینٹی کرپشن ٹیم کو بھی مطلع کر دیا، ذرائع کے مطابق 5 بجے کے بعد […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، سیاسی مفادات کے لیے گزشتہ حکومت کی وجہ سے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، 15 ماہ ان تعلقات کو ٹھیک کرنے میں […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائے گی تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات اور گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع کیلئے بڑی پیشرفت، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فریگیٹس پاک بحریہ میں شامل ہوں گے۔ایلفا فریگیٹس آئندہ چند روز میں باضابطہ پاک بحریہ میں شامل ہوں گے۔ طغرل کلاس فریگیٹس پی این ایس […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد مستحکم حکومت کا قیام اولین معاشی ضرورت ہے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ […]