اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل (ر)فیض حمید سے ملاقات کا اعتراف کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میرے حوالے سے جو بھی باتیں ہو […]
کراچی (پی این آئی) جنرل (ر)فیض حمید غلط بیانی کے بہت بڑے بادشاہ تھے ، انہیں ترقی کیسے ملی ۔۔۔؟ اس حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کھل کر بول پڑے۔ حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف جنرل […]
بھٹ شاہ (پی این آئی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے، ہر چیز کے ریٹ لگے ہوئے ہیں۔ بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں ’کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزمہ نتاشا بیگ معروف صنعتکار کی بیٹی اور میٹروپاور گروپ کے چیئرمین دانش اقبال کی اہلیہ ہے، جس نے پیر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اُن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے، انہیں یقین ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری 9مئی کے […]
لاہور(پی این آئی)عمران خان کی بہن علیمہ خان، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران خواتین کے […]
راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت بشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈ […]
کراچی (پی این آئی)کارساز ٹریفک حادثے کی ذمہ دار ملزمہ نتاشا کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا گیا، اس دوران عدالت نے ملزمہ کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔ملزمہ نتاشا کو کراچی سٹی کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں ملزمہ نتاشا کی جانب سے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویژن کا نام […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیر توانائی اویس لغاری نے لوڈشیڈنگ کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کسی […]