اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آ گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔۔۔۔ […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 تعطیلات ملنے کا امکان، یوم آزادی کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ہفتہ وار تعطیلات کے ساتھ ایک اضافی تعطیل مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر ایک ساتھ 3 تعطیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی اے نے لاکھوں پاکستانیوں کے موبائل سم کارڈز بلاک کردیے۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گزشتہ چھ ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز بلاک کیے ہیں۔ سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ جو بھی نگراں وزیراعظم ہوگا وہ ہمارے اعتماد کا آدمی ہوگا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]
لاہور( آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سربراہ،سینئر لیگی رہنما قیصر شیخ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پیغام بھیجا ہے کہ کراچی آئیں ہم یہاں سے نشستیں نکال سکتے ہیں ،جس جماعت کا سندھ میں ووٹ بینک ہے اس […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام اداروں سے درخواست ہے ملک کا سوچیں، ملک کو مایوسی اور معاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نئے اور شفاف انتخابات ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ریلیف کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 […]
لاہور( آئی این پی)حکومت آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مزید مہنگی کرے گی ، رواں مالی سال میں بجلی صارفین سے مجموعی طو رپر 721ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد […]
اسلام آباد(آئی این پی) ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو گرفتار نہیں کیا گیا، نعیم حیدر پنجوتھہ سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔جج ہمایوں دلاور کی متنازع فیس بک پوسٹ پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل […]
اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے 22تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے ،22بلوں میں صرف 6تعلیمی ادارے ہی ایچ ای سی و دیگرقواعدوضوابط پرپورے کرتے تھے ،کمیٹی نیادارے بنانے والوں کے فیس(چہرے) دیکھ کر بل منظورکرلیے،پہلے سے کراچی میں دو […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے اور انہیں […]