ججز کی شکایات پر بڑا فیصلہ، نام ظاہر نہ کرنے کی تجویز مسترد

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف شکایات نمٹاتے ہوئے ان کے نام عام کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جس سے یہ سوال جنم لیتا ہے: کیا عوام کو سچ جاننے کا حق نہیں؟ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت […]

منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیاں، ایف آئی اے نے اہم قدم اٹھا لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ان نئے ایس او پیز کا مقصد احتساب کے عمل […]

کیا معطل ارکان واپس آ سکیں گے؟ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا—حکومت اور اپوزیشن نے مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم میں مجتبیٰ شجاع، سلمان رفیق، رانا ارشد، سمیع اللّٰہ، احمد […]

آن لائن فراڈ سے بچنے کیلئے ہدایات جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن فراڈ سےبچاؤکیلئےہدایات جاری کردیں ۔ پی ٹی اے کی جانب سےکہا گیا کہ آن لائن فراڈ کےلیےکوریئر کمپنی کا جعلی نمائندہ بن کر بات کی جاتی ہے،فراڈیےخودکوڈلیوری کمپنی ملازم ظاہرکرکےاو ٹی پی حاصل کرنےکی کوشش کرتےہیں،پارسل ڈلیوری کیلئے […]

خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ سنٹرل کُرم کےعلاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدیدزخمی ہوگئے، زخمیوں کو  صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی موڑکاٹتےہوئےگہری […]

ریسٹورینس مالکان ہو جائیں تیار ، بڑا حکم آ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھولنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاو کیلئے درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ریسٹورنٹس کی جانب سے وقت […]

مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور : پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی، مسافر مفت وائی فائی، اور بین الاقوامی معیار کی ڈائننگ کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے نئی جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ، 19 جولائی کو ایک […]

لاہور جانے والی مسافر بسوں سے مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا

لاہور جانے والی مسافر بسوں سے مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نے بتایا کہ دہشت گردوں نے مسافروں […]

بڑا سیلابی ریلا ، اہم خبر آ گئی

تربیلا ڈیم میں تین لاکھ 26 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا داخل ہو گیا ہے، جس سے پانی کی سطح 1523.6 فٹ تک بلند ہو گئی۔ پانی کے اخراج میں اضافے کے بعد تربیلا بجلی گھر کی پیداوار 4902 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے اور […]

گولڈن شیک ہینڈ کن ملازمین کو دیا جائے گا؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد : سول سرونٹس ترمیمی بل 2024 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت کن ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق ابرار احمد کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس […]

close