خوفناک حادثہ ، جانی نقصان پو گیا

راولپنڈی: موٹر وے پر چکری انٹرچینج کے قریب ایک مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 36 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس راولپنڈی سے ملتان جا […]

سرکاری تعطیلات میں ترمیم

ریاض: سعودی حکومت نے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کی پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری جریدے “ام القریٰ” کے مطابق، کابینہ نے سابقہ فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے نئی شرائط طے کر دی ہیں۔ ترمیم شدہ پالیسی […]

پی ٹی آئی رہنما کا بیٹا گرفتار

رائیونڈ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کے بیٹے عادل کو پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عادل گزشتہ شب پی ٹی آئی کے قافلے کے […]

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور کی طرف روانہ تھا کہ شاہدرہ کے مقام پر پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے قافلے کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ اس کارروائی کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما […]

تحریک انصاف کی قیادت لاہور میں سرجوڑ بیٹھی، اہم مشاورت جاری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، جہاں پارٹی کی اہم مشاورتی بیٹھک جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ صرف […]

سفارشیں نہیں، صرف میرٹ! کرپٹ افسران کی چھٹی پر پورا ملک ہل گیا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں “اڑان پاکستان” سمر اسکالرز انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے پر ملک بھر سے سفارشوں کے فون آنے لگے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے […]

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا سیاسی میدان میں قدم، نئی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی جماعت کے باضابطہ اعلان کا […]

پختونخوا سیاسی بحران کا متحمل نہیں، تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کسی نئی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، اور اگر تبدیلی آنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے۔ انہوں […]

پاکستان نے جارحیت کا مؤثر جواب دیا، معیشت بحالی کی راہ پر گامزن، شہباز شریف کا خطاب

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انٹرن شپ پروگرام “اڑان پاکستان سمر اسکالرز” کے لیے منتخب طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاع کیا، پہلے 6 اور 7 مئی کو دشمن کے چھ طیارے […]

سپریم کورٹ کا ہفتہ وار کاز لسٹ اور بینچز کا اعلان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے تحت مختلف شہروں میں چار بینچز قائم کیے گئے ہیں۔ پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں دو بینچز اور کوئٹہ رجسٹری میں بھی دو بینچز کیسز […]

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، دریائے سندھ میں خطرے کی گھنٹی، الرٹ جاری

صوابی: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں، جس کے باعث دریائے سندھ میں طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے فوری طور پر الرٹ […]

close