پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) ‏ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باضابطہ مذاکرتی کمیٹی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے بعد ختم کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں تھانہ ٹیکسلا اور اٹک میں درج4اور5اکتوبر کو احتجاج کے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن کےعمل کو آسان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں معیشت پر مکالمہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب […]

دھوکہ دینے کاالزام،امریکہ سے آنےوالی خاتون نےبڑا مطالبہ کر دیا

امریکا سےعاشق کی تلاش میں آنےوالی خاتون پینترے بدلنے لگی۔ نوجوان پردھوکہ دینے کاالزام لگانے والی اونیجا نےائرپورٹ پرمنی ایکسچینجرپرفراڈ کا الزام دھردیا۔ کہا اس کے ہزاروں ڈالرزہتھیائےگئے۔ بدلے میں بہت کم روپے ملے۔ خاتون کاکہناتھا پہلے بیس ہزارڈالرزدیے جائیں پھرپاکستان چھوڑنے کے بارے میں […]

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک سے قبل چینی مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت کا چینی پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے پر غور، ٹیکس عائد ہونے پر چینی مزید مہنگی ہو جائے گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے […]

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی جانب سےبڑی آفرمسترد کردی

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے آفرکومسترد کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے، وزیراعظم کی جانب سےآفرکوقبول نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے بیان پرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے ردعمل دیتے ہوئے […]

امریکا کی جانب سے پاکستانی امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا نے 90 روز کے لیے امدادی پروگرام جائزے کے لیے روکے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امریکا نے 90 روز کے […]

فیصل واوڈا کو قتل کی دھمکیوں کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ایف بی آر کے 3 افسران نے انہیں جان سے مارنےکی دھمکیاں دی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب […]

پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی مزید تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد : پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ، جس میں سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں ، جس کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن […]

شب برات کب ہو گی؟جانیں

ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔ […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو نئی پیشکش کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھلے دل کے ساتھ پی ٹی آئی کی ساتھ […]

close