خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی […]
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر اور سیکریٹری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن سید حسنین مہدی 9اگست 2025 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوں گے۔ سندھ حکومت […]
ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو […]
پشاور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں 14 روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت اور مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواستوں کی پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد اور جسٹس […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روس سے برکس کارکن بننے کیلئے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری سے روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، زراعت […]
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئے کوچ پر مشاورت کا عمل جاری ہے اور عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں […]
وزارت قانون کے مشیر بیرسٹر عقیل ملک نے27ویں آئینی ترمیم لانے کی وجہ بتادی۔ وزارت قانون کے مشیر نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی نے بالکل 26ویں ترمیم کی حمایت کی۔ انہوں […]
کراچی (پی این آئی ) تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بھی ریلیف مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم نہ زیرغور ہے نہ ہی حکومتی سطح […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان، خام مال اور انوینٹری کی کمی کا سامنا ، کمپنی کی جانب سے پلانٹ کی بندش سےاسٹاک ایکسچینج کوتحریری طورپرآگاہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے […]