عام انتخابات کب ہونگے؟ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتا دیا

اسلامم آباد (پی این آئی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ہم 7 سے سے 8 ماہ میں الیکشن میں جارہے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری […]

سپریم کورٹ، وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ […]

سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہور […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل میں بنیادی سہولتوں کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قانون کی خلاف ورزی کرکے قید تنہائی میں رکھنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔اجلاس میں کور کمیٹی اراکین نے چیئرمین کو جیل میں قانون […]

توشہ خانہ کیس، ہائیکورٹ کا احترام کرتے ہوئے اس کے فیصلے کا انتظار کریں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ہدایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اپیلوں پرہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی سمیت […]

جے یو آئی (ف) کا وفد آج الیکشن کمیشن کا دورہ کرے گا، ایجنڈا کیا ہے؟

پشاور(آئی این پی) ملک میں آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں مشاورت کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف)کا وفد(آج ) جمعرات کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا۔ترجمان اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی (ف) کا وفد(آج) 3 بجے الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا، […]

سائفر سازش کیس، عمران خان نے سارا ملبہ شاہ محمود قریشی اور جنرل فیض پر ڈال دیا، جنرل فیض کی جلد گرفتاری کا امکان ۔۔ تہلکہ خیز تفصیلات دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر سازش کا ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو قرار دے دیا۔ عبداللہ گل […]

عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کی اجازت دیدی گئی۔۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتارکرنے کی اجازت دے دی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن […]

شاہ محمود قریشی کو کیوں اٹھایا گیا؟ وکیل شعیب شاہین کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو اجازت دیتا ہے کہ 90 دن میں انتخابات کی تاریخ دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین میں 90 دن میں […]

عمران خان کا سپریم کورٹ میں اہم کیس، اچانک بینچ تبدیل کر دیا گیا، کون حصہ بن گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں کوئٹہ کے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی […]

خاتون افسر نے صدر مملکت کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ایڈمنسٹریٹو گریڈ 22کی آفیسر حمیرا احمد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے سے انکار کر دیا۔ حمیرا احمد نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ان سے پوچھے بغیر ہی انہیں […]

close