40 ہزار نہیں، 60 ہزار روپے، ایف سی اہلکاروں کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میںشیخ روحیل اصغر نے آئی جی ایف سی سے پوچھ کہ ایف سی کا اہلکار کتنی تنخواہ لیتاہے جس پر آئی جی ایف سی نے بتایاکہ ایف سی کا اہلکار 40ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لیتاہے […]

پی ٹی آئی حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل تھی، محمد زبیر کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) زبیر عمر کے مطابق اگر تحریک انصاف حمایت نہ کرتی تو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مشکل ہو جاتی۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے گفتگو […]

نواز شریف کی واپسی، سینئر ن لیگی لیڈر نے اندر کی بات بتا دی

راولپنڈی (آئی این پی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ آئینی مدت مکمل ہونے سے قبل تمام اتحادیوں کی مشاورت سے اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ ہو جائے گا,نواز شریف جلد واپس آکر پارٹی کمپین کی قیادت کریں گے۔اسرائیل کے بارے میں […]

عام انتخابات کی تیاری شروع، انتخابی عملے کے اختیارات کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے پہلا اجلاس 73انتخابی تجاویز پیش کی گئیں۔بدھ کے روز انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا،کمیٹی اجلاس میں 73انتخابی تجاویز پیش کی گئیں، کمیٹی اجلاس میں سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار سپریم کورٹ […]

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے مستقبل کا فیصلہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنیکا نوٹیفکیشن […]

پنجاب کے دریاؤں میں بھارت پانی کیوں چھوڑ رہا ہے؟ پاکستانی وزیر نے وضاحت دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ بھارت سے جو پانی چھوڑا گیا وہ معاہدے کے تحت آرہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حریم شاہ کا کم آمدنی والے پاکستانیوں کو سستے پلاٹ فراہم کرنے کا اعلان، سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

کراچی(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لوگوں کو تین لاکھ میں چار مرلے کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ ملک کی سیاسی شخصیات کے ساتھ متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے پراپرٹی بینک مارکیٹنگ […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی پرویز خٹک کو پارٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کردیا۔       سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت […]

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے

مردان (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔       مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 23/2024 کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) اس وقت چار براعظموں کے 92 سے زیادہ ممالک کو انسانی اور ترقیاتی امداد کی فراہمی میں مصروف عمل ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔کنگ سلمان […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پلان ملتوی ہوگیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ عام انتخابات اور میاں محمد نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کا معاملہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد مسلم لیگ نواز شریف کا 14 اگست سے قبل وطن واپسی کا پلان ملتوی ہو گیا۔ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے نواز […]

close