بڑےشہر میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

کراچی (پی این آئی) بڑے شہر میں خوفناک دھماکہ۔۔ لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لسبیلہ چوک میں ہوٹل کے قریب سیوریج میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد […]

لطیف کھوسہ و دیگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ سے ریسکیو کر لیا گیا

اسلا م آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے […]

عمران خان کے وکلا لطیف کھوسہ اور نعیم حیدر پنجوتھہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے، سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، نعیم پنجوتھہ کی ٹویٹ

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ بار بار کال کر رہے انتظامیہ کو لیکن آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کو ئی نہیں آرہا.سانس بند ہو رہا. — Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023 […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل کب شروع ہوگا؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے نائب شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں ٹرائل آئندہ دو ہفتوں کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف […]

الیکشن کا معاملہ کہاں تک جائیگا؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں اور الیکشن کمیشن کا مضبوط مؤقف یہی ہے کہ صدر مملکت […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75روپے کا سکہ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل […]

نواز شریف کی واپسی سے متعلق شاہد خاقان عباسی کا موقف آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی حکومت میں واپس آتے تو بہتر ہوتا تا کہ کوئی انگلی بھی نا اٹھا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب بھی ملک واپس آئیں، انہیں سرنڈر […]

سرکاری ملازمین کی سُن لی گئی، حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) ریلوے ہیڈکوارٹر کے افسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔ وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔ […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ جاری کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ نے نابینا افراد کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ جاری کردی ہے ۔نابینا افراد اس وقت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ پر تعینات ہیں۔تفصیلا ت کے مطا بق حکومت پنجاب نے 664 نابینا افراد کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ منظور کر لی ہے۔ نابینا افراد […]

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، الیکشن کمیشن کے حوالے سے اہم ایجنڈا زیر غور آئے گا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو ہوگا جس میں وفد کو الیکشن کمیشن بھیجنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن وفد بھیجنے اور وفد کی تشکیل کا فیصلہ پیپلز پارٹی […]

امریکہ نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی امداد دے دی، کہاں اور کیسے استعمال ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)امریکی سفارتخانے نے کہا پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹے، بحالی اور غذائی تحفظ کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد دی۔امریکی سفارتخانہ کے اعلامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کیلئے خوراک، صحت، حفاظتی اقدامات، صاف پانی اور رہائش کے لئے […]

close