راولپنڈی (انٹرنیوز)سربراہ اے ایم ایل شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن ثانوی،پٹرول، بجلی بل غریب کا بڑا مسئلہ ہے،سیاسی استحکام کے بغیر سنگین اقتصادی بحران پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔سوشل میڈیا پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک آئینی اور قانونی بحران […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے سائفر گمشدگی معاملے پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں تحقیقات کی ہیں۔ سابق وزیراعظم نے ٹیم کے سامنے سائفر گم ہونے کا ایک بار پھر اعتراف کیا۔ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب ترمیم کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، کیس کی سماعت 29 اگست کو ہوگی۔واضح رہے کہ نیب ترمیم کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے پر جسٹس منصور علی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)انتخابی روڈ میپ پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کے لیے بلالیا۔ الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور کنوینئیر ایم کیو […]
لاہور(انٹرنیوز)ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ان میں حماد اظہر، مسرت […]
پشاور(انٹرنیوز)پی ٹی آئی رہنما اورخیبرپختونخواہ کے سابق وزیرصحت و اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد روپوشی کے دوران ان کی 11 سالہ بیٹی کا ایک گردہ ناکارہ ہوچکا ہے اور ڈاکٹرزکے مطابق دوسرہ گردہ بچانے کی اشد ضرورت ہے۔سماجی رابطوں […]
لاہور(انٹرنیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت 9 ملزمان کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے تھانہ شادمان […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے چاند پر پاؤں رکھا ،ہمارےحکمرانوں نے عوام کی گردن پر۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت کرنے کی بجائےاحتجاج کریں۔انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 9مئی ، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی سمیت 9مقدماتمیں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے، لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبدالکبر چترالی نے […]
کراچی(انٹرنیوز) ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کے باعث اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم میں اختلافات میں شدت کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر […]