لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے روڈ سیفٹی بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد پر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی نیو کے مطابق شہر میں اسموگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ضلع ملتان میں دریا چناب کے کنارے آباد علاقے سیلاب کی زد میں آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں دیہی علاقوں کو سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہیڈ محمد والا کے قریب فصلیں مکانات زیرآب آگئیں، سیلاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کو تھری ایم پی او کے تحت 30 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے،جس کا ڈی سی لاہور نے گزشتہ روز نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کیلئے پلان ترتیب دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، […]
ہنگو(پی این آئی)ہنگو سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان کوگرفتار کرلیا گیا۔ شاہ فیصل کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ ان کاکہناتھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ […]
لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ موجودہ حکومت اگست میں اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے اور اس وقت نگران حکومت کیلئے سنجیدہ بات چیت جاری ہے کہ نگران وزیراعظم کوئی انتظامی یا سیاسی بیگ گراونڈ کا ہو گا […]
ٹیکسلا (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔۔۔۔غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا مشاورتی عمل وزیراعظم نے شروع کردیا ہے، وزیراعظم اتحادیوں سے مشورے کے بعد لیڈرآف اپوزیشن سےمشاورت کریں گے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
پشاور (پی این آئی) پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی الگ جماعت کے قیام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پشاور میں اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]
لاہور (پی این آئی) ترجمان آئی پی پی فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیاہے کہ پی ٹی آئی سے ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہونے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ صرف اسمبلی ٹوٹنے کا انتظار کر رہے ہیں اس […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویزالہٰی ایک ماہ کیلئے تھری ایم پی او کے تحت نظربند، لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے چوہدری پرویزالہٰی کی نظربندی کا حکم نامہ جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پرویزالہٰی 3 ایم پی او کے تحت کیمپ جیل میں ہی نظربند رہیں گے۔ یاد […]