تہلکہ خیز فیصلہ، سابق وزیر کو نااہل قراردیدیا گیا

گلگت (پی این آئی) سابق وزیر کو نااہل قراردیدیا گیا۔۔ الیکشن ٹربیونل نے وزیر پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان کو نااہل قرار دے دیا۔ گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ وزیر پلاننگ فتح اللہ کی الیکشن […]

پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے، شہباز سرکار کو عذاب قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی کھل کر برس پڑے اور “آفت” قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ شہباز شریف، بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن […]

جب تک میرے لیڈر عمران خان کی ضمانت نہیں ہو گی میں بھی ضمانت نہیں لوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

کراچی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہونے تک جیل میں رہنے کا اعلان کر دیا۔فردوس شمیم نقوی کو جب عدالت پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

ایک اور پی ٹی آئی خاتون رہنما جہانگیر ترین کو پیاری ہوگئیں

لاہور( پی این آئی) مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی بننے والی آسیہ عظیم استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئیں۔ تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی۔ آسیہ عظیم نے استحکام […]

کم سن ملازمہ رضوانہ کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا؟ پولیس کا بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور (پی این آئی) سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، ڈنڈوں، لوہے […]

9مئی واقعات کے ذمہ داران کیخلاف نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیر اعظم نے 9 مئی کے واقعات پر ناپسندیدگی کااظہار کرتےہوئے کہا کہ ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ ہمارے پورے نظام پر حملے کے مترادف ہے۔ اےپی پی کے مطابق جمعہ کو کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے نگراں وزیراعظم […]

میری ریٹائرمنٹ قریب ہے، اس کیس کا فیصلہ نہ دیا تو باعثِ شرمندگی ہوگا؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ میری ریٹائرمنٹ قریب ہے فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

اگر آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کریگا؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ایف آئی اے کیسے پرائیویٹ بزنس میں اپنا نام استعمال کر سکتا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا؟سپریم کورٹ میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

اسلام آباد کی حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد کا نام ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔۔۔ اس حوالے سےجسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری […]

حسان نیازی کو فوجی عدالت کے حوالے کر دیا گیا، سرکاری وکیل نے عدالت میں تفصیل پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن حسان خان نیازی کو ملٹری کورٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔۔۔ آج صبح لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس تنویر سلطان نے حسان نیازی کی بازیابی […]

close