کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دینے کا مطالبہ انسانی حقوق کمیشن سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)نے 13سالہ رضوانہ بی بی کے کیس کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر گھریلو ملازمین کی ملازمت کو جرم قرار دیا جائے۔اپنے بیان میں ایچ آر سی پی کی چیئرپرسن حنا جیلانی […]

حکمران 15مہینے کے بعد عوام کے پاس کیا لے کر جائیں گے؟ سراج الحق نے سوال پوچھ لیا

لوئر دیر(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دھماکے ہو رہے ہیں، بدامنی بڑھ رہی ہے، حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان کو کہاں پہنچا دیا، آپ کو مزید ایک دن وزیر اعظم نہیں رہنا چاہیے۔اتوار کے روز لوئر […]

باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں دہشت گردی، مفتی منیب نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمین گاہوں اور سہولت کاروں کی کھوج لگا کر ان کا قلع قمع کیا جائے۔مفتی منیب الرحمان نے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف)کے جلسے پر دہشتگرد حملے کی مذمت […]

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مریم نواز نے کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ […]

جج کے گھر ملازمہ بچی پر تشدد، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، وزیر اعلی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کو بچی کو علاج کی بہترین سہولیات […]

پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد […]

ملکی سیاست کے بڑے کھلاڑیوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان

لاہور(پی این آئی) ملکی سیاست کے بڑے کھلاڑیوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ۔۔ سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سمیت دیگر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی […]

باجوڑ خودکش دھماکہ، ابتدئی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات، آئی جی خیبرپختونخوا نے تفصیلات بتا دیں

پشاور (پی این آئی) آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور کا کہنا ہے کہ باجوڑ بم دھماکہ خود کش تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کا کہناتھا کہ حملہ آور پہلے سے جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں بیٹھا ہوا […]

تحریک انصاف نے صوبائی نگران حکومتوں کیخلاف نیا محاذ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم نگران حکومتوں کے خلاف قانونی […]

باجوڑ دھماکہ، مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ انہوں نے جلسے میں دھماکے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے مطالبہ […]

فواد چوہدری نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن سے اہم مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

close