ایک اور پی ٹی آئی سینئر رہنما الیکشن سے باہر

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی اور ان کی اہلیہ […]

ایک اور پاکستانی کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(پی این آئی)قومی ویمن کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹر نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کریئر کا آغاز کیاتھا […]

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سردی کی چھٹیوں کے باعث تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سردی کی لہر کے باوجود تعلیمی […]

پارٹی کیساتھ اختلافات، پیپلزپارٹی رہنما کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

جیکب آباد (پی این آئی ) جیکب آباد میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے بعد پی ایس 3 پر ٹکٹ نہ ملنے پر رہنما پیپلز پارٹی ممتاز جکھرانی نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ […]

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی کا فیصلہ، جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحیٰ آفریدی کا تاحیات نااہلی کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نااہلی تاحیات نہیں عدالتی فیصلہ موجود ہونے تک ہے۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے […]

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم […]

شدید سردی کے باعث اسکولزکے اوقات ایک بار پھر تبدیل

کراچی(پی این آئی)شدید سردی کے باعث اسکولزکے اوقات ایک بار پھر تبدیل۔اندرون سندھ میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔سندھ میں اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اس حوالے سے […]

سب تیاری کریں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ امید ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں پیپلز پارٹی کو انصاف ملے گا، یہ ایک موقع ہےکہ تاریخ […]

چوہدری پرویز الہٰی اور اہلیہ کے لیے بہت ہی بری خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔۔۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے چودھری […]

راولپنڈی میں فائرنگ، کتنے مارے گئے؟

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی میں فائرنگ، کتنے مارے گئے؟تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس […]