ن لیگ کا نیا بیانیہ فائنل، کیا کرنا ہے؟ کیا نہیں کرنا؟ طے پا گیا

لندن (پی این آئی) معتبر سیاسی حلقوں کے مطابق ن لیگ نیا بیانیہ فائنل کر لیا گیا ہے جس میں طے کیا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تصادم۔۔۔ بالکل نہیں نہیں کیا جائے گا ۔۔۔ کسی سے انتقام۔۔۔ نہیں لیا جائے گا۔۔۔۔ کچھ پر مقدمات […]

الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیاں غیر منصفانہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) فافن نے الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے کہا ہے کہ حلقوں کی آبادی کا فرق مساوی رائے دہی کے اصول کی خلاف ورزی […]

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےرواں مالی سال کےلیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ آج 30 ستمبر رکھی تھی تاہم اب اس میں ایک ماہ […]

عالم دین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قیصر فاروق نامی مفتی کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کے ساتھی علماکا کہنا ہے کہ قیصر فاروق اپنے رشتے کے سلسلے میں کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہے […]

عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، قانونی مشیر کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات سے متعلق باتیں جھوٹ ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا، پرویز خٹک اپنے سابقہ لیڈر کے خلاف پھٹ پڑے

کوہاٹ(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز و سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تماشا لگا ہوا ہے، 35 سال سے ملک کو لوٹا جا رہا ہے، ملک میں امن ہو گا تو ترقی ہو گی۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے […]

نواز شریف کا ایجنڈا کیاہے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و سابق وزیر اعظم شہبازشریف کے زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں قائد محمد نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن آمد پر استقبال کی اب تک کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، پارٹی رہنماں نے اب تک کے انتظامات […]

سندھ اور بلوچستان نے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر سے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی کی ملاقات وزیراعلی ہاس میں ہوئی۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماں نے اہم امور پر بات چیت کی، دونوں وزرا اعلی نے کچے میں بیک وقت آپریشن […]

سپریم کورٹ نے 24 تا 28 ستمبر کتنےکیسز نمٹائے؟ کتنےنئے دائر کیے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 سے 28 ستمبر تک 257 کیسز نمٹائے جبکہ اس دوران 204 نئے کیسز دائر ہوئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس اور دیگر ججز تیزی سے مقدمات کا بیک لاگ ختم کرنے […]

نگران وزیر اعظم عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر چارٹرڈ طیارے پر دنیا میں گھومتا پھر رہا ہے،بڑا الزام لگا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ایک شخص کی دشمنی میں ملک کو داو? پر لگا دیا گیا ہے،ایک نگران وزیر اعظم عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر چارٹرڈ طیارے پر دنیا میں […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی ، آئندہ کی حکمت عملی تیار، مشاورت کس کس نے فراہم کی؟

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے اہم مشاورت فراہم کی، لیگی قیادت کی چند اہم میٹنگز میں مریم نواز نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے […]

close