اسلام آباد(پی این آئی) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی. جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول […]
سکھر(آئی این پی)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں دو باراضافہ کیا جا رہا ہے نگران حکومت انتہائی بیکار حکمرانوں کا ٹولا ہے نگراں حکومت کا کام نگرانی کرنا ہے ان کا کام […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے درمیان چھڑنے والی لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، دونوں جماعتوں کے رہنماں نے ایک دوسرے پر خوب لفظی گولہ باری کی۔پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک […]
اسلام آباد (آئی این پی)رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاول کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلادالنبیؐ 29 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب)ترامیم پر عدالتی فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے تاہم حکومت انتخابات میں التواءکا کوئی جواز نہیں لائے گی۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امن و امان، سرحدی صورتحال کے […]
لندن (پی این آئی) راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد کی قائد مسلم لیگ ن محمد […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دیدیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے بھی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی۔ تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن […]
مظفرآباد(پی این آئی) عوام کا احتجاج رنگ لے لایا، آزادکشمیرحکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر حکومت عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی۔ عوامی احتجاج پر حکومت نے بجلی کی قیمتیں نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال دورانِ خطاب آبدیدہ ہو گئے۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے افسران واسٹاف سے الوادعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9 سال بہت اچھا گزرا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی دینے تجویز کرنے پر اہم فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر کے خط کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]