پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کےانعقاد پر الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ علی ظفر، بابر اعوان اور […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بطن سے جنم لینے والی جماعت پاکستان استحکام پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ اُڑا دی۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان سے پی ٹی آئی حافظ آباد کے سابق […]

عدالت نے کہا نواز شریف کو گرفتار کریں تو ہم کیا کریں گے؟ نگران حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان واپسی پر نواز شریف کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری […]

نواز شریف لندن سے سعودی عرب کیلئے روانہ، ائر پورٹ پر حکومت پاکستان کا مکمل پروٹوکول

لندن(آئی این پی )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف ہیتھرو ایئرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوگئے۔میاں نواز شریف کے ہمراہ ان کے فیملی ممبران، قریبی رفقا بھی موجود ہیں، میاں نواز شریف فلائیٹ نمبر SV 116 سے جدہ کے […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف رہنما بیرسٹر علی ظفر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی)کے فیصلے کی تعریف کردی۔ایک بیان میں ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سب سے بالاتر آئین ہے، جس کی […]

انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت مکمل، کیا طے پایا؟

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے ساتھ انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے ڈرافٹ ضابطہ اخلاق پر فیڈ بیک لیا، […]

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین نیب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی اور سید احتشام قادر شاہ کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے […]

پیپلزپارٹی نے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے انٹرویوز پر سوالات اُٹھا دیے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے انٹرویو میں نے دیکھے ہیں، کیا اینکرز کو سوال کسی نے لکھ کر دیے تھی۔ ٹی وی پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عثمان […]

سائفر کیس میں عمران خان کا بچنا مشکل ہوگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کسی بھی طرح سائفر کیس میں بچتے نظر نہیں آرہے۔ سائفر کیس میں عمران خان کے لیے مشکلات سے متعلق سوال کے جواب میں سینئر تجزیہ نگاروں نے کہا […]

مولانا فضل الرحمٰن شدید غم سے نڈھال

پشاور(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علیل تھی،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ۔مرحومہ […]

close