لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں فرخ حبیب کو اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرخ حبیب نے آئی پی پی پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہیں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا۔ […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہاہے کہ 28مئی 2023کو جیکب آباد جیل سےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ 28مئی 2023سے آج تک غیرسیاسی ہوں۔ علی زیدی نےکہاکہ کل میں نے آئی پی پی میں شامل چند دوستوں کیلئے محسوس […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کا مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ ہوا جس سے پارٹی قائد نوازشریف نے بھی خطاب کیا۔ سینئر صحافی منصور علی خان کادعویٰ تھا کہ 75ہزار سے 1 لاکھ لوگ شریک تھے جبکہ مسلم لیگ (ن )کا […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان سے اساتذہ کے احتجاج اور گرفتاریوں سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو جواب میں […]
کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور مفتاح اسماعیل کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران فاروق ستار […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان عون چودھری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے معاملے پر پارٹی لیڈرشپ کو اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔ عون چودھری کاکہنا ہے کہ شہبازشریف کابینہ کا ڈیڑھ سال حصہ رہا […]
لاہور (پی این آئی)پولیس نے کاہنہ کے علاقے میں ہونیوالے پی ٹی آئی کنونشن پر چھاپہ مار کر درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے […]
کراچی(پی این آئی) پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ آج بھی اندرون ملک پروازوں کا فضائی آپریشن متاثر رہا۔ پی ایس او […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صدر مملکت سے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈائیلاگ کرانے کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر علی محمد خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا ،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رُکنی لارجر بینچ کل ساڑھے 11بجے سماعت کرے گا۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی […]
لاہور(پی این آئی)اینٹی کرپشن کا مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی، سابقہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیز کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے […]