9مئی واقعات کے ملزمان کے ٹرائل کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بالآخر بڑی منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے تمام کیسز کا جیل ٹرائل کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو آئی جی پنجاب کی جانب سے سمری بھجوائی گئی تھی، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25فیصد کٹوتی کرنے کی تیاریاں

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فنانس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش شدید مالی بحران کا جاٸزہ […]

نواز شریف بیمار ہیں، ہر سماعت پر عدالت پیش نہیں ہو سکتے، احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل کا مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ۔فیصلہ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے جاری کیا ہے۔ چار صفحے پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا […]

وفاقی کابینہ نے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کو ہٹانے کی منظوری دیدی، نیا کون ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی کابینہ نے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی طارق رشید کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے کیپٹن (ر) ظفر اقبال کو ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت ہائوسنگ کی […]

نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی، نگران پنجاب حکومت کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطلی کا مطلب یہ ہرگزنہیں کہ سزا ختم کردی گئی ، سزا معطلی سے ان کے کیسز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، ان کے کیسز سے متعلق […]

سائفر کیس کا ٹرائل، عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس گل حسن […]

شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کا استقبال نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے نہ جانے کی وجہ بتادی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے نوازشریف کے استقبال کے لیے نہ جانے کا […]

نواز شریف یا عمران خان۔۔ ملک کو معاشی بحران سے کون نکال سکتا ہے؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

لاہور(پی این آئی) 50 فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کو ملکی مستقبل کے لیے بہتر قرار دے دیا۔ عوامی آراءجاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے […]

بدھ کے روز چھٹی کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) سموگ کی صورتحال کے تناظر میں بدھ کی تعطیل سے متعلق حتمی اعلان کر دیا گیا، نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں رواں ہفتے بدھ کے روز تعطیل دینے […]

استحکام پاکستان پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اُڑا لی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے بلوچستان سے ٹکٹ ہولڈر اور پارٹی عہدیداروں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں نائب صدر مسلم لیگ ن جلیل احمدخان موسیٰ خیل کی صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے لاہور میں […]

close