انصاف کی تلاش، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر علوی اور دوسروں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی بد انتظامی کے پیش نظر صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارت تعلیم کو خط لکھ دیا ہے۔۔۔۔قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے لکھے گئے […]

اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔لاہور […]

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسہ میں وسیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے 36 […]

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی فتح اور بھارت کی شکست پر نگران وزیراعظم کا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو بھارت کو ہرا کر چھٹی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ I congratulate Australia for winning the #CWC23. Phenomenal innings by Travis Head. Well played, Team […]

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل، سندھ حکومت کا نیا مؤقف سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔دو روز قبل حکومت سندھ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم بیانات کی جنگی مشقیں کر رہی ہیں، مخالفین کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کر کے دوست ممالک کی طرح جنگی مشقیں کررہی ہیں، کراچی اور سندھ کے عوام بیدار […]

نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہو گی، کون سا معاملہ زیر بحث آئے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر 20 نومبر کوآج ہوگی،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی، احتساب […]

پاکستان میں شفاف الیکشن کے انعقاد تک امریکا کی جانب سے ملنے والی امداد بند ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کی11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن […]

الیکشن سے پہلے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن سے پہلے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری مل گئی۔۔۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر […]

close