اسلام آباد (پی این آئی) تین ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں۔۔۔ وزارت توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئےبجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسےاضافے […]
