انتخابی مہم شروع، بلاول بھٹو نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی قرار دے دیا

دیر بالا (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کو مہنگائی لیگ اور شیر کو بلی کہہ کر ن لیگ سے لفظی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے اہم شہر دیربالا میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

عمران خان کی ہدایت تھی کہ کبھی پاک فوج کے خلاف بات نہیں کرنی، استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرنیوالی سیاسی شخصیت کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنمااور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہدایت تھی کہ کبھی پاک فوج کے خلاف بات نہیں کرنی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ چیئرمین […]

تحریک انصاف چھوڑنے والے سب واپس آجائیں گے، سینئر رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سب واپس آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، پی ٹی آئی کو نہ […]

ن لیگ لاہور میں صرف ایک سیٹ جیتنے کی پوزیشن میں ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ لاہور میں صرف سعد رفیق کی سیٹ جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نگراں حکومت دراصل ن لیگ کی ہے، جو ن لیگی پالیسیوں پر […]

سابق سینیٹر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)ممتاز سیاسی شخصیت سابق سینیٹر وقار احمد خان بھی پاکستان مسلم لیگ ن کو پیارے ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، ممتاز سیاسی شخصیت سابق سینیٹر وقار احمد خان نے مسلم لیگ میں شمولیت کا […]

جسٹس طارق مسعود کیخلاف شکایت، سپریم جوڈیشل کونسل نے کارروائی پبلک کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملہ پر سپریم جوڈیشل کونسل نے 23 سوالات اور شکایت کنندہ آمنہ ملک کے جوابات پبلک کر دیئے۔آپ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کو جانتی ہیں؟ سوال، جی میں جانتی ہوں، آمنہ ملک […]

محکمہ داخلہ کا ہزاروں شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔       مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی محکمہ داخلہ کی اسٹیرنگ کیمٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ […]

گاڑی اور موٹرسائیکل کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) اب گھر بیٹھے گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرانا ممکن، محکمہ ایکسائز نے نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔     تفصیلات کے مطابق شہری گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر رابطہ کرے گا، نمائندہ گھر پہنچ […]

عمران خان کو سزائے موت دینے کا منصوبہ، علیمہ خان کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر سائفر کیس بنانے کا مقصد انہیں سزائے موت دینا ہے، اگر یہاں انصاف کے تقاضے پورے نہ کیے گئے تو امریکا میں ڈونلڈ لو کے خلاف کیس کریں گے۔       […]

جاوید میانداد نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے والوں کی کلاس لے لی

کراچی (پی این آئی) سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے انہوں نے ہٹایا جنہیں کرکٹ نہیں آتی۔       میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کوچز اور […]

close