ن لیگ نے بھی انتخابی نتائج مسترد کر دیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ

پشاور (پی این آئی) انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبے میں 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن صوبے میں 10 حلقے کھولے۔اس وقت پی ٹی […]

پی ٹی آئی آزاد امیدواروں کی جماعت اسلامی میں شمولیت کا معاملہ، جماعت اسلامی میں اختلافات سر اٹھانے لگے

پشاور( پی این آئی)خیبرپختونخوامیں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمولیت کے اور مل کر حکومت قائم کرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی کے اندر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے پی ٹی […]

اتحادی جماعتوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی کیا؟اہم تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہونے والی سیاسی قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی […]

پیپلز پارٹی کو صدر کا عہدہ دینے سے متعلق ن لیگ کااہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) رانا ثناء اللہ کے مطابق ہم نے پیپلز پارٹی کو صدر کا عہدہ دینے کی کمٹمنٹ نہیں کی، پیپلز پارٹی وزارتیں لے کر بھی حکومت کا حصہ ہو گی، وزارت نہ لے کر بھر حکومت کا حصہ رہے گی، […]

بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار کیوں نہیں بنے؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں اس لئے میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں،پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی،پی ٹی آئی […]

ن لیگی حکومت نے اگرمشکل فیصلے نہ کئے تو۔۔؟خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت نے اگرمشکل فیصلے نہ کئے تو اقلیتی حکومت دیرپا نہیں چلے گی،پی ٹی آئی تگڑی اپوزیشن کرے گی،پیپلزپارٹی سمجھتی کہ ن لیگ مسائل سے نمٹیں، حکومت پر پیپلزپارٹی کی تلوار لٹکی […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کس سیاسی جماعت میں شمولیت کے خواشمند؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے رہنما عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خواہش ہےان کے حمایت یافتہ آزاد کامیاب امیدوار جماعت اسلامی میں شامل ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عنایت اللہ خان کا کہناتھا کہ ہمارا […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی ہوگئی

ملتان(پی این آئی)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 148میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں میں کمی ہو گئی، آر او نے نیا فارم 49جاری کر دیا جس کے مطابق یوسف رضا گیلانی 141ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔ ملتان کے حلقے […]

آصف زرداری کے صدر بننے کے سوال پر شہبازشریف نےکیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی) شہبازشریف نے پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد کرکے حکومت بنانے کا اعلان کر دیاہے اور وزیراعظم کا عہدہ نوازشریف کو قبول کرنے کی درخواست کی ہے تاہم صدر پاکستان کا نام ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن صحافی […]

ملکرحکومت بنانے کا فیصلہ، آصف علی زرداری کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زردای نے کہا ہے کہ ’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب مل بیٹھ کر حکومت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں چوہدری شجاعت کے گھر میں شہباز شریف، خالد مقبول مقبول صدیقی، آئی پی […]

قاسم اور سلمان بھی والد عمران خان کی سپورٹ میں بول پڑے؟ ٹویٹر پر تصاویر جاری

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے والد کی سپورٹ میں بیانات سامنے آگئے۔ سلیمان خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر والد کے ہمراہ تصویر اپلوڈ کی ساتھ ہی بیٹے نے والد […]