اسلام آباد(پی این آئی)حکومت بنانے کے قریب تر، لطیف کھوسہ کے بیان نے ہلچل مچا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی سے کہہ دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دیں، تحریک […]
لاہور(پی این آئی) عدالت کا پی ٹی آئی رہنمائوں سے متعلق حکم جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے […]
کراچٰ(پی این آئی)بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بل، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے۔۔۔۔۔۔۔بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی پھٹ پڑے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں […]
مظفرآباد(پی این آئی)رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس […]
مردان(پی این آئی)مردان سے تحریک انصاف کے آزاد نومنتخب ایم این اے عاطف خان نے اپنے نام سے منسوب خبروں کی تردید کردی. عاطف خان کا اپنے آڈیو بیان میں کہنا ہے کہ میں نے نا ہی استعفی دیا ہے, نا ہی انکا علی امین […]
صوابی ( پی این آئی) جے یو آئی نے صوابی کے حلقے این اے 19 سے اسد قیصر کی کامیابی پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی۔ جے یو آئی کے مولانا فضل علی نے ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعجاز سواتی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست حلقہ پی ایس 88 ملیر سے کامیاب اعجاز سواتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، علاقہ مکینوں کاشدید ردعمل۔ کراچی کے علاقے ملیر سے تحریک انصاف کی حمایت سے منتخب ہونے والے اعجاز سواتی کی پارٹی سے بے وفائی پر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کرلی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری […]
اسلام آباد(پی این آئی) خانیوال سے ایک قومی اسمبلی اور 2 آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال سے آزاد ارکان اسمبلی رضا حیات ہراج پینل نے نامزد وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گھوٹکی ،کوہاٹ اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی، ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی کی نشست کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ہفتے کو دوبارہ ووٹ ڈالے جائیں گے۔ این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں […]