عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی […]

لطیف کھوسہ چیئر مین پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بیان پر ان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ ڈٹ گئے ۔ صحافی نے لطیف کھوسہ سے سوال کیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود چیئرمین ہونگے جبکہ علی ظفر نے اور […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی لطیف کھوسہ سے عمران خان […]

پی ٹی آئی بچاؤ کا نعرہ لے کر ایک اور بانی رہنما میدان میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کو بچانے کا مشن لے کر ایک اور بانی راہنما میدان میں آ گئے ہیں ۔۔۔۔پنجاب پی ٹی آئی کے بانی صدر اور عمران خان کے سگے چچا کے بیٹے سعید اللہ خان نیازی کا بانی رہنما […]

شیخ رشید کہاں جا پہنچے؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔ عدالت عالیہ میں شیخ رشید نے 9 مئی کے مقدمات کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔۔۔۔عدالت نے آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی او […]

زرداری اور بلاول بھٹو کے جلسے کا وقت تبدیل، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے کا وقت تبدیل کر کے اب دوپہر 2 بجے کر دیا گیا ہے۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری جلسے سے خطاب کر یں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اشتہاری قرار

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی کو آج عدالت میں پیش ہونے کی مہلت […]

جیل میں اہم ملاقات، عمران خان نے سینئر ترین رہنما کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان، پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے سابق گورنر پنجاب کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان لطیف کھوسہ […]

بیرسٹر گوہر کو چئیرمین پی ٹی آئی منتخب کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب سمجھتے ہیں کہ اس دور میں وکلاء ہراول دستے […]

پاکستان کو درپیش حقیقی خطرے کی نشاندہی کر دی گئی

کراچی (آئی این پی) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی بات کرنا اب فیشن نہیں رہا بلکہ حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ اس […]

کے الیکٹرک صارفین سے 3 روپے فی یونٹ 2 ماہ میں وصول کرنیکا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین سے تین روپے فی یونٹ رقم دو ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے صنعتی صارفین سے […]

close