اسد قیصر کی گرفتاری کی زمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب […]

خیبرپختونخوا میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ صوبے میں تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔۔۔۔۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا […]

الیکشن کمیشن نے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

کراچی(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ مینجمینٹ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمشن نےامتیاز شاہ کی جگہ نسیم الدین میرانی کو نیا ایم ڈی مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ حکومت نے امتیاز شاہ کو عہدےسےہٹانےکی سمری الیکشن […]

صدر عارف علوی کا اپنے منصب پر رہنا ملک اور آئین کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کا اپنے منصب پر رہنا ملک اور آئین کے لیے نقصان دہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ترجمان جے یو آئی نے […]

کون کون شامل ہو گا؟ عام انتخابات کے بعد مخلوط حکومت کی پیشنگوئی کر د ی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مخلوط حکومت ملک کی قیادت کرے گی، جس میں ان کی جماعت اور (ن) لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا […]

پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، پرویز خٹک کے حملے جاری

مالا کنڈ (آئی این پی )پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے […]

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل صالح حیات نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مخلوط حکومت ملک کی […]

عدالت نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت دینےسے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں لیکن ان کو مہم کی […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، شہری خوف میں مبتلا ہوگئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ ۔۔ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز […]

پرویز خٹک ایک بار پھر عمران خان کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

مالاکنڈ (پی این آئی ) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

close