لکی مروت(پی این آئی) نامور عالم دین کا انتقال ہوگیا ۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے سابق امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وہ سابق ڈسٹرکٹ کونسلر مولانا کفایت اللہ، رفیع الدین، اکرام اللہ اور رضوان […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے ہیں جس کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھندکے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کردی گئی ہے جبکہ ایم […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے تعلق […]
لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 6نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور 120 […]
اسلام آباد (آئی این پی )پیپلزپارٹی کی رہنما شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، کچھ لوگوں کی خواہش تھی کہ الیکشن آگے بڑھ جائیں، لیکن پیپلزپارٹی نے بروقت انتخابات کیلئے آواز اٹھائی۔ شاہدہ رحمانی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ 2018 والی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہے ہیں لیکن کسی کی خواہشات پر الیکشن نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے […]
اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سمیت کسی کو بھی انتخابی نشان بلے کی پیشکش نہیں کی گئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں پرویز خٹک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اس وقت اپنے لوگوں کو نگران حکومت میں بٹھایا ہے، ن لیگ کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو پنجاب میں بڑا نقصان ہوا لیکن ہم پھر […]
لاہور (پی این آئی) معروف سیاستدان نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ نصرت سحر عباسی سندھ اسمبلی میں مسلسل تین بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں۔2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر تین […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے […]
راولپنڈی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے حلقہ این اے 56 کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے […]