بہاولپور(پی این آئی)شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے […]
مردان (پی این آئی) ملک کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھن جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے الزام عائد کیا ہے کہ اے این پی سے انتخابی نشان […]
اسلام آباد( پی این آئی ) سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے انتخابات کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمر کس لی۔ انتخابی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورتی سلسلے کے آغاز کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نادرا کے 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کارروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے کے […]
ملتان (پی این آئی) ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر […]
لاہور (پی این آئی) حکومت کی گیس صارفین پر مزید 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، حکومت نے سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلیے لاگت گھریلوں صارفین پر ڈال دی۔ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا، یہ اعتراض حلقہ این اے 127 سے شہری محمد ایاز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ شہری کی جانب سے بلاول بھٹو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فیصلہ معطلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی ساعت […]
جھنگ (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر ، سینئر سیاستدان سید فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نے آج جھنگ شاہ جیونہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ ہمارے امیدواروں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے،الیکشن کمیشن آج ہی ہمارا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کرے۔ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے بارے میں الیکشن کمیشن کو […]