سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی کا فیصلہ، جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحیٰ آفریدی کا تاحیات نااہلی کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نااہلی تاحیات نہیں عدالتی فیصلہ موجود ہونے تک ہے۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے […]

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم […]

شدید سردی کے باعث اسکولزکے اوقات ایک بار پھر تبدیل

کراچی(پی این آئی)شدید سردی کے باعث اسکولزکے اوقات ایک بار پھر تبدیل۔اندرون سندھ میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔سندھ میں اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اس حوالے سے […]

سب تیاری کریں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ امید ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں پیپلز پارٹی کو انصاف ملے گا، یہ ایک موقع ہےکہ تاریخ […]

چوہدری پرویز الہٰی اور اہلیہ کے لیے بہت ہی بری خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔۔۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے چودھری […]

راولپنڈی میں فائرنگ، کتنے مارے گئے؟

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی میں فائرنگ، کتنے مارے گئے؟تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس […]

تحریک انصاف میں کون کہاں سے الیکشن لڑرہا ہے، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف میں کون کہاںسے الیکشن لڑرہا ہے، فیصلہ کر لیا گیا،تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہےکہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہےکہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی […]

سابق صوبائی وزیر ، اہلیہ اور دونوں بیٹے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟فیصلہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ذوالفقار مرزا، اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟فیصلہ ہو گیا،سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا، ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا اور دونوں بیٹے انتخابات کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔سندھ ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں ذوالفقار […]

وکیل کے لباس میں شخص کی عدالت کے باہر فائرنگ، ایک قتل، 3 زخمی

پشاور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔ پشاور پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے مخصوص لباس، کالے کوٹ پینٹ میں سیشن […]

تحریک انصاف کے میاں اظہر اور شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟فیصلہ آْگیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے میاں اظہر اور شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟فیصلہ آْگیا،لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129سے تحریک انصاف کے میاں اظہر جبکہ این اے 242کراچی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔ اپیلٹ ٹریبونل میں میاں اظہر […]

close