نواز شریف کا پاکستانی عوام سے بڑا وعدہ

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کا پاکستانی عوام سے بڑا وعدہ۔۔۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا۔نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و […]

پاکستان کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے۔       امریکی پابندیوں کیخلاف سیاسی و تکنیکی دلائل دیکر استثنٰی لینے کی کوشش کریں گے اور اس کیلئے […]

محسن نقوی کو وزارت داخلہ کیوں دی گئی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغان جنگ میں شمولیت نےہمیں تباہ کردیا، ماضی میں میرے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب رہےہیں، میں اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ ہوں ایسی کوئی بات نہیں، میرے لئے وزارت دفاع بہت اچھی ہے۔   […]

کیپٹن صفدر بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف برس پڑے

پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ باجوہ نے ایکسٹینشن لینے اور فیض حمید نے آرمی چیف بننے کیلئے غلط فیصلے کرائے، ان ججز کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔     انہوں […]

ملک میں کتنے ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ملک میں 5 ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف، صرف سیلز ٹیکس کی مد میں سالانہ تقریباً 2 ہزار 900 ارب روپے کی چوری جاری۔       تفصیلات کے مطابق قرضوں کے بوجھ تلے دب جانے والے […]

حکومت نے غیر حاضر اساتزہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان کو […]

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی میٹنگ میدان جنگ بن گئی،شیر افضل اور نیاز اللہ نیازی آمنے سامنے

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جس دوران دونوں رہنما وں نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسحاق ڈار کے بعد ایک اور وفاقی وزیربھارت سے تجارت کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بعد وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نے بھی بھارت کے ساتھ تجارت کی حمایت کردی۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی بھارت سے تجارت کے حق میں […]

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئندہ 72 گھنٹے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمیر نیازی نے کہا ہے کہ […]

حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی تیز کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے ٹریک اینڈ ٹریس […]