پشاور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔۔۔۔۔وکیل شاہ فیصل […]
دبئی (نیوزڈیسک)دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی بھی ایک ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب کی جانب سے ریفرنس دائر کیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا۔۔۔۔۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ حلقہ بندیاں شائع ہو چکی ہیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے بارے میں کنفیوژن پیدا کرنے والوں کو روکنے کا کہا ہے۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اختر علی شاہ کی سربراہی میں فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگراں وزیر اور سابق سیکریٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا ہے ۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ دھرنا کمیشن 5 دسمبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئی ہیں۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سناتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے پارٹی میں ’’ کو ‘‘ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے عارضی انتظام میں کسی قد آور شخصیت کو لاکر ہٹانا مناسب نہیں لگتاورنہ پارٹی میں بڑے […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی حب کراچی فضائی آلودگی کا شکار شہروںمیں پہلے نمبر پر رہا ،بارش کی وجہ سے فضا بہتر ہونے سے لاہور پانچویں نمبر پر آگیا ۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا کے […]