دھند کا راج برقرار، موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سال کے آخری روز بھی پنجاب کی سڑکوں پر دھند کا غلاف چھایا ہوا ہے۔ دھند کی زیادتی کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پر حد نگاہ خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے۔ سفر مشکل ہو جانے کے سبب کئی […]

حلقہ این اے 127: الیکشن سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، سروے رپورٹ آگئی

لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی چینل نے این اے 127 لاہور میں عوامی رائے جاننے کیلئے سروے کیا۔ سروے میں 400 ارکان پر مشتمل ٹیموں نے گھر گھر جا کر بیلٹ پیپرز پرووٹ کاسٹ کروائے۔ سروے میں حصہ لینے والوں نے اپنے ہاتھ سے […]

ترجمان پاک فوج نے سال 2024 کو انتہائی اہم کیوں قرار دیدیا؟

راولپنڈی(پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سال2024کو ملک کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے سال نو کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے […]

جے یو آئی نے بڑی سیاسی وکٹیں اُڑالیں

سوات(پی این آئی) سوات میںاہم شخصیات نے ن لیگ کو خیر باد کہتے ہوئے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں تحصیل چارباغ کے علاقے کشورہ میں شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ناظم خالد محمود، جمشید میاں یوتھ کونسلر، […]

پی ڈی ایم حکومت کے صرف 16ماہ میں کتنی اہم شخصیات کو بلٹ پروف گاڑیاں دی گئیں؟ رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کی اتحادی حکومت کے صرف 16 ماہ میں 14 اہم شخصیات کو بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں دے دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل 2022ء سے اگست 2023ء تک کی […]

ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں پر ردِعمل دیدیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔ شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ (ن )لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں […]

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد شیخ رشید کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں 17 دفعہ وزیر رہا اس سے زیادہ ناانصافی کیا ہوگی کہ اسے نااہل قرار دیا جائے، ایک کرپٹ اور چور شخص کی تاج پوشی کیلئے قانون کی دھجیاں […]

غریدہ فاروقی نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ سینئر صحافی غریدہ فاروقی سامنے لے آئیں۔ لاہور NA122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی اسلئیے مسترد ہوئے ہیں کیونکہ ان کا […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم کھوسہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔سردار لطیف کھوسہ نے بتایا کہ خرم لطیف کھوسہ کو لاہور کے […]

پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اوکاڑہ (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اشرف خان سوہنا پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے جاری کئے گئے۔واضح رہے […]

ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟ محمد زبیر کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے میں ن لیگ میں ہوں جس طرح شاہد خاقان عباسی ہیں ویسے ہی ہوں۔ محمد زبیر کا کہنا تھاکہ 2013 سے 2018تک پارٹی کو بہت سپورٹ کیا، الیکشن […]

close