اسلام آباد (پی این آئی ) سینیٹ نے فوج اور سکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پرمبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹربہرمند خان تنگی نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا […]
لاہور ( پی این آئی ) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے نو مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف سخت حکم جاری کر دیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہر گھنٹے کے بعد 1 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی، متعدد پاور پلانٹس کی بندش کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں نئے سال کے آغاز […]
سوات (پی این آئی ) سوات کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی پی او سوات نے تمام پولیس افسران کو احکامات جاری […]
لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، میرا مینڈیٹ نہیں کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دوں۔ لاہور میں بزنسی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے سال کے آغاز پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سم کارڈز بند کرانے پر فیس لاگو کر دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے ساتھ مذاکرات کے بعد سم بند کرانے پر چارجز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
’ اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں پاگل ہو چکا […]
کراچی(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس […]
لاہور(پی این آئی)کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے اور ان پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس رسال حسن سید لاہور ڈویژنز اور ضلع اوکاڑہ کی تمام قومی و صوبائی جنرل نشستوں سے متعلق […]
جھنگ(نیوزڈیسک)نئے سال 2024ء کا پہلا بچہ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے ڈی ایچ کیو میں داخل سائرہ بی بی کے ہاں سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ سائرہ بی بی اس سے […]
خانیوال(پی این آئی)پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا […]