لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 منحرف ارکان میں سے 9 کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی لسٹ میں این اے 96 سے نواب شیر وسیر اور طلال […]
لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ پی پی 146 پی ٹی آئی کے امیدوار صدام اطہر نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان […]
لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے رواں اکتوبر میں اگلا چیف جسٹس بننا تھا مگر وہ مستعفی ہو گئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، وہ سپریم کورٹ میں جسٹس طارق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے مستعفی ہونے کی ممکنہ وجہ سینئر صحافی حامد میر نے بتا دی۔ جسٹس اعجازالاحسن کے خلاف 2 مختلف درخواستیں آ رہی تھیں جن میں سے ایک کے ساتھ 200 […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل کاجسٹس (ر)مظاہرنقوی کیخلاف شکایت پر کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سابق جج جسٹس (ر) مظاہر نقوی کوآگاہی نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں اپنا موقف دینے کا ایک اور موقع دیا ہے ۔ سابق جسٹس […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماکی گاڑی پر فائرنگ، بُری خبر،خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما […]
اسلام آباد(پی این آئی)زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خطرہ، الرٹ جاری۔۔۔۔ زلزلہ پیما مرکز نے ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خطرہ ظاہر کر دیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کو صوبے کے تمام اضلاع سے زلزلے سے متعلق […]
پشاور(پی این آئی) انتخابی نشان بلا، تحریک انصاف نے قدم اُٹھا لیا۔۔۔تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردیتحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، (ن) لیگ نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کے لیے ٹکٹ کی منظوری میں آئی پی پی اور (ق) لیگ کے لیے حلقے خالی چھوڑ دیے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں آئی پی پی کو قومی کی 7 اور […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ دو حصوں میں تقسیم، نوازشریف کشمکش کا شکار ۔۔۔جڑانوالہ کےحلقہ این اے 96 میں پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر نوازشریف کشمکش میں پڑ گئے ، طلال چوہدری اور نواب شیر وسیر میں سے کسی ایک کو چننا مشکل ہو گیا، پارٹی […]
چکوال (پی این آئی) اسلام آباد لاہور موٹر وے پر تھانہ ڈھمن کی حدود میں گزشتہ رات گئے ڈکیتی کی واردات میں ڈاکؤوں نے پشاور سے لاہور جانے والی مسافر بس کو لوٹ لیا۔۔۔۔ تھانہ ڈھمن پولیس کے مطابق واردات چکوال روڈ پر اس وقت […]