اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ پاکستان میں پیکا اور دھاندلی پر زور دے رکھا ہے،دباؤ سے آواز بند نہیں کی جا سکتی ، جیسے صحافی کی آواز بند نہیں کی جا سکتی اس طرح بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی ہے، جس میں شیر افضل مروت سے متعلق اہم بات چیت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین عمران خان سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ واپس […]
سابق ڈپٹی مئیر لاہورعارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون منظور کر لیا ۔ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن میں نئی دفعہ 15-A کا اضافہ کر دیا گیا ، وفاقی کابینہ نے سول سرونٹ ایکٹ، 1973 کے سیکشن 15 […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں پیکا ایکٹ کے حوالے سے صحافیوں کی تائید کا اعلان کرتا ہوں ، پیکا ایکٹ ” پھیکا ایکٹ ” ہے ، ہمیں طاقت کے سامنے مرغوب نہیں ہونا ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفرز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی گئی،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفرز کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے ,درخواست میں […]
پشاور(پی این آئی)شہریار آفریدی نے کہا کہ قانون کی بالادستی کیلئے ہم سب نے ایک ہونا ہے، جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ کیا رکاوٹ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی پارٹی سے نکالے گئے رہنما شیر […]
راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ میں پارٹی قیادت تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی۔ ذائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور جنیداکبرکو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل بلایا جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ حکام کی […]
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی، جس سے شہریوں کے لئے آسانیاں پیدا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا اقدام کرلیا ہے، نادرا میگا سینٹر ناظم آباد […]
آئی ایم ایف بجلی کی قیمت کم کرنے پر مان گیا اور اس حوالے سے وفاقی حکومت سے پلان مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات سے […]
مفت پلاٹ اسکیم کے حوالے سے عوام کے لئے بڑا اعلان کردیا گیا، پہلے مرحلے میں 1892 پلاٹ دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ضرورت منداور ناداربے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ کا اعلان کردیا۔پنجاب میں […]