اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ […]
موسم سرماکی آمدسے پہلے ہی لاہورہائیکورٹ میں لائرز کمیونٹی کیلئےگاؤن پہننالازمی قرار دے دیا گیا۔ یکم نومبر سے وکلا گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کی نچیف جسٹس نے وکلا کیلئے گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری […]
بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی نئی شرائط کی روشنی میں عازمین حج کے لیے ایک صحت پالیسی تیار کر لی ہے۔ دستاویز کے مطابق، کچھ مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کو اس سال حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال کے درمیان میں بجٹ اور کسی بھی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال مالیاتی پالیسیوں کے موثر ہونے کی عکاس ہے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو جواب دے دیا۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کا میرےخلاف بیان افسوسناک ہے، آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت […]
لاہور: جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے دو بھائی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ کار سوار نے آرمی بھرتی کے خواہشمند دو بھائیوں کو گاڑی تلے روند ڈالا۔ دل دہلا دہنے والا واقعہ 21 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ گاڑی […]
لاہور(پی این آئی) نائب امیرجماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے سینئر وکلا آئینی ماہرین کا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]