ویب ڈیسک (پی این آئی) جنوبی ایشیا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، پاکستان ، بھارت ، نیپال اور تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پاکستان میں بھی صبح 5:14 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) وفاقی حکومت اور پنجاب نے ماہ رمضان کے دوران نئے دفتری اوقات کار جاری کردیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے دوران دفتری اوقات بدل دئیے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دفتری اوقات میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کو پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان ،ہم نے ہڑتال کی کوئی کال نہیں دی ہے، رمضان المبارک میں عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے […]
رمضان المبارک ؛ پنجاب حکومت نے دفتری اوقات جاری کردیے رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار نوٹیفکیشن جاری ہوگئے ، پنجاب سول سیکرٹریٹ میں سوموار سے جمعرات تک صبح 9بجے سے3بجے تک دفتری ٹائم ہوگا،جمعہ کے روزصبح 9سے ساڑھے 12بجے تک دفتری اوقات کارہونگے 6دن […]
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو لاہور پولیس نے 9 مئی کے 5 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں 19 […]
ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔ ڈی جی پاسپورٹس کی کاوشوں سے نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے ہیں، جرمنی سے 6 نئے ڈیسک ٹاپ پرنٹرز بھی کراچی پہنچا دیے گئے ہیں۔ نئے پرنٹرز کی انسپکشن اور ڈیلیوری […]
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک میں […]
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سائبر کرائم ونگ لاہور نے 7 ہزار سے زائد غیرقانونی سمیں پکڑ لیں۔ ایف آئی اے کے مطابق کارروائی میں ملوث 2 ملزمان بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے 85 ایکٹیو سمیں اور […]
شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، نادرا کا شہریوں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو قومی شناختی کارڈ کی سہولت مزید آسان اور تیز تر بنانے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس […]
پشاور: پی ٹی آئی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھے چلیں گی توحکومت کو گھر […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ پی ٹی آئی کے رہنما جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچے لیکن انہیں اجازت نہیں ملی جس کے بعد قائدین اڈیالا جیل سے واپس […]