خان پور (پی این آئی)خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔ خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جماعت اسلامی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر پنجاب اور اسلام آباد میں 32 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقدمات کی تفصیل فراہم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائئیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی دائر درخواست […]
لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے اور بھاری رقوم وصول کرتے تھے۔ […]
کراچی ( پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے، مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے۔ عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی بخت منیر موٹر وے سے واپس اسلام آ رہے تھے کہ نماز جمعہ کا وقت آن پہنچا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں انٹر چینج پر رک کر مسجد میں نماز پڑھنے گئے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شوکت محمود بسرا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے اس وقت تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشوکت بسرا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ انتخابات کےلیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ میاں عزیز الدین نامی شہری نے اعتراضات سے متعلق درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادی۔درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فیصل جاوید نے […]
فیصل آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے متنازعہ بیان دینے پر اراکین سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی ممبران […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عید کے کپڑوں کی سلائی پر ہوئے جھگڑے کے دوران قتل کے مجرمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کراچی ساوتھ کی عدالت میں لیاری کلری میں عید پر کپڑوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نام خط میں انہوں نے لکھا کہ کسی سیاسی جماعت کا بیرون ملک اکاؤنٹس […]