عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی […]

اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈٰی پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیاتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کے فیصلے کے بعدجیل کے سامنے،عقب اوراطراف میں مزید […]

سزائیں فوری ہائیکورٹ سے معطل ہونی ہیں، پی پی پی کے رہنما کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سزائیں فوری ہائیکورٹ سے معطل ہونی ہیں، پی پی پی کے رہنما کا انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی […]

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، بیرسٹر گوہر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، بیرسٹر گوہر کھل کر بول پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب […]

میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے، عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے، عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توشہ خانہ کیس میں آج سزا سنائے جانے کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی نے جج سے کہا کہ آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے، مجھے تو صرف حاضری کے لیے […]

بشریٰ بی بی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ میں 14 سال کی سزا، بشریٰ بی بی ڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔ توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی۔احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

عمران خان 10 سال کے لیے نااہل

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان 10 سال کے لیے نااہل۔۔۔۔۔۔توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان […]

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبردار ی کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال […]

تحریک انصاف کی ایک بار پھر گرفتاریاں 

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے تین تلوار پر ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں 5 خواتین سمیت 95 کارکنوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیشی حکام کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا […]

پیپلزپارٹی کا سرپرائز دینے کا اعلان، بڑی سیاسی وکٹ اُڑا لی

روزینہ علی (پی این آئی) سابق ایم پی اے غلام مرتضیٰ ستی نے اپنے رفقا کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ غلام مرتضیٰ ستی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر […]

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)سائفر کیس کی خصوصی عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنائے جانے پر امریکی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کے […]

close