افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی

لاہور (پی این آئی) افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی ۔۔۔ شادمان کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔ جیل حکام کے مطابق 55 سالہ خورشید خان 293 مقدمہ میں قید تھا، خورشید خان گزشتہ کافی عرصہ سے بیمار ہے اور ہسپتال […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، ایک اور سیاسی رہنما کا قتل کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنماء ظہوراحمد جاں بحق ہو گئے۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشل پارٹی کے انتخابی دفتر پر مسلح افراد کی فائرنگ […]

الیکشن نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ چیف الیکشن کمشنر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کے نتائج رات ایک بجے دیں گے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن بروقت کرانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہےکہ […]

پاک فوج نے دہشتگردوں کا صفایا شروع کر دیا، کتنے جہنم واصل کر دیے؟ اہم تفصیلات آگئیں

مچھ(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 21 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران […]

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، احتساب عدالت نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے کم ترین دورانیے میں ہونے والا فیصلہ بن گیا، فرد جرم عائد ہونے کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ میں کیس کا فیصلہ کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

الیکشن ملتوی ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن 8 فروری […]

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے […]

احسن اقبال نے عمران خان کو ڈاکوکیوں کہا؟خود ہی بتا دیا

ظفروال (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کو ڈاکو کہہ دیا، بولے عمران خان نے ایک جلسے میں مجھے ڈاکو کہا تھا، آج عدالتی فیصلے کے بعد پتہ چلا ڈاکو کون ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق […]

توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو فراڈ قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ، وکیل سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ آج کا فیصلہ اور سزا آئین قانون کے ساتھ مذاق ہے ہم اس کوفراڈ قرار دیتے ہیں،عجیب بات ہے کہ سزا سنادی گئی لیکن تحریری فیصلہ ابھی […]

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپکنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں بارش کے بعد نیواسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ایک مرتبہ بری طرح ٹپکنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے اسلام آباد ائیرپورٹ زون 5 انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 9مئی کیسز میں بے قصور قرار دیدیا گیا

کراچی (پی این آئی) سٹی کورٹ میں 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بے قصور قرار دے دیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت […]

close