لطیف کھوسہ کا صدر پاکستان سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)لطیف کھوسہ کا صدر پاکستان سے بڑا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ مطالبہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کو فی الفور رہا کیا جائے،صدر پاکستان عمران خان کو رہا کریں، بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد (پی این آئی) آج منگل کی صبح سپریم کورٹ آف پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل اکرام چوہدری میں تلخ کلامی ہوگئی۔۔۔۔۔ چیف جسٹس قاضی […]

اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے واضع کر دیا

لاہور(پی این آئی)اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے واضع کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےکہا ہےکہ ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں […]

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کے نزدیک شہباز شریف کے وزیر اعظم […]

نواز شریف کی کامیابی، درخواست گزار کو بڑا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) 8 فروری کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کو ریٹرننگ افسر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔ فاضل جج جسٹس […]

پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد ژوب کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کا نتیجہ تبدیل کردیا گیا۔این اے 251 کا نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد ایک ہزار ووٹوں کے اضافے سے جے […]

توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، بڑا دعوٰی

لاہور(پی این آئی)توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، بڑا دعوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری توقعات سے بہت کم نشستیں ملیں، سروے بتا رہے تھے 85 اور 100 کے قریب نشستیں ہوں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے […]

پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی نے جے یو آئی کی شکست کو جیت میں بدل دیا

کوئٹہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 قلعہ سیف اللہ میں پوسٹل بیلٹ پیپرز نے جے یو آئی کے امیدوار کی شکست کو جیت میں بدل دیا ۔ این اے 251 قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی […]

پاکستان کے اہم شہر میں کتنی لاشیں برآمد ہوگئیں؟ شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قلعہ سیف اللہ شہر سے تقریباً 20 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع پہاڑی علاقے سے6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔انتظامیہ […]

پیپلز پارٹی کیساتھ حکومت سازی سے متعلق کیا بات ہوئی؟ن لیگ کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ […]

آزاد امیدواروں کو وفاداریاں تبدیل کرنے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ لوٹا بننے والے شخص کا علاقے کے لوگوں نے جینا مشکل کر دینا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں نے […]

close